Crear
Descargar
Obtener Plan Académico
Compartir juego
Intégralo en tu plataforma

Puedes integrar el juego en un LMS compatible con LTI 1.1 o LTI 1.3 como Canvas, Moodle, o Blackboard. De esta manera podrás guardar las puntuaciones automáticamente en el libro de calificaciones de esa plataforma.
Descargar
Has superado el número máximo de juegos que puedes integrar en Google Classroom con tu Plan actual.

Para integrar tantos juegos como quieras en Google Classroom, necesitas un Plan Académico o un Plan Comercial.

Has superado el número máximo de juegos que puedes integrar en Microsoft Teams con tu Plan actual.

Para integrar tantos juegos como quieras en Microsoft Teams, necesitas un Plan Académico o un Plan Comercial.

La descarga de juegos es una característica exclusiva para usuarios con un Plan Académico o un Plan Comercial.

Obtén ahora tu Plan Académico o Comercial y comienza a integrar tus juegos en tu LMS, web o blog.

Si lo deseas, puedes descargar un juego de prueba aquí y probar su integración:

عقیدۂ توحید

Test

Jugadas 0

Sobre esta actividad

عقیدۂ توحید مسلمان کے ایمان کی بنیاد ہے۔ اس پر ایمان رکھنے سے انسان اللہ تعالیٰ کو ایک مانتا ہے، صرف اسی کی عبادت کرتا ہے اور ہر کام میں اسی پر بھروسہ کرتا ہے۔

Creada por

Pakistán

Descarga la versión para jugar en papel

Crea tu propio juego gratis desde nuestro creador de juegos
Compite contra tus amigos para ver quien consigue la mejor puntuación en esta actividad

Top juegos

%
Anónimo
Anónimo
%
%
%
Has superado el número máximo de juegos que puedes imprimir con tu Plan actual.

Para imprimir tantos juegos como quieras, necesitas un Plan Académico o un Plan Comercial.

Imprime tu juego
عقیدۂ توحید
 

عقیدۂ توحیدVersión en línea

عقیدۂ توحید مسلمان کے ایمان کی بنیاد ہے۔ اس پر ایمان رکھنے سے انسان اللہ تعالیٰ کو ایک مانتا ہے، صرف اسی کی عبادت کرتا ہے اور ہر کام میں اسی پر بھروسہ کرتا ہے۔

por Afshan Mohsin
1

کسی بات پر دل سے یقین رکھنا اور زبان سے اقرار کرنا کیا کہلاتا ہے؟

2

مسلمان کا پہلا اور بنیادی عقیدہ کون سا ہے؟

3

عقیدہٴ توحید سے کیا مراد ہے؟

4

. موت و زندگی، صحت و بیماری اور نفع و نقصان سب کس کے اختیار میں ہیں؟

5

اللہ تعالیٰ بغیر کسی کی مدد کے کس چیز کا نظام چلا رہا ہے؟

6

عقیدہٴ توحید کا باقاعدہ اظہار کس کے اقرار سے ہوتا ہے؟

7

اسلام کی سب سے پہلی اور بنیادی شرط کیا ہے؟

8

قرآن مجید کی کس سورت میں عقیدہٴ توحید کا خلاصہ بیان کیا گیا ہے؟

9

. تمام جہانوں کا مالک کون ہے؟

10

کائنات میں موجود ہر چیز کس بات کا واضح ثبوت ہے؟

11

اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات میں کون شریک ہے؟

12

اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان کس مقصد سے بنائے؟

13

سورج، چاند، ستارے اور پہاڑ کس کی نشانیاں ہیں؟

14

اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کے بدلے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟

15

عقیدۂ توحید پر ایمان رکھنا کیوں ضروری ہے؟

Feedback

عقیدہ کا مطلب ہے دل سے کسی بات پر پختہ یقین رکھنا۔

"یہ پختہ یقین رکھنا کہ اللہ تعالیٰ ایک ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اور صرف وہی عبادت کے لائق ہے۔

سب کچھ اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے۔

عقیدۂ توحید کا باقاعدہ اظہار کلمۂ طیبہ کے اقرار سے ہوتا ہے، کیونکہ اس میں اس بات کی گواہی دی جاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ ایک ہے اور حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں

سورۃ الاخلاص میں عقیدۂ توحید کا خلاصہ بیان کیا گیا ہے۔ اس سورت میں بتایا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ ایک ہے، بے نیاز ہے، نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے، اور اس کا کوئی ہمسر نہیں۔

کائنات میں موجود ہر چیز، جیسے آسمان، زمین، سورج، چاند، پہاڑ، دریا اور تمام مخلوقات، اللہ تعالیٰ کی قدرت، عظمت اور کبریائی کی واضح نشانی ہیں۔ یہ ہمیں اللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور عظمت پر ایمان مضبوط کرنے کی یاد دلاتی ہیں۔

اللہ تعالیٰ اپنی ذات اور صفات میں یکتا ہے۔ اس کا کوئی شریک نہیں، نہ اس جیسا کوئی ہے اور نہ کوئی اس کی صفات میں برابر ہو سکتا ہے۔ یہی عقیدۂ توحید کی بنیادی تعلیم ہے۔

مین و آسمان، سورج، چاند، ستارے اور دیگر تمام مخلوقات اللہ تعالیٰ کی قدرت، حکمت اور عظمت کی نشانیاں ہیں۔ ان پر غور کرنے سے انسان اللہ تعالیٰ کو پہچانتا ہے اور اس پر ایمان مضبوط ہوتا ہے۔

کائنات کی ہر چیز، جیسے سورج، چاند، ستارے، پہاڑ، دریا اور درخت، اللہ تعالیٰ کی قدرت، حکمت اور عظمت کا واضح ثبوت ہیں۔ یہ ہمیں اللہ تعالیٰ کی وحدانیت پر ایمان لانے اور اس کی نعمتوں پر شکر ادا کرنے کی یاد دلاتی ہیں۔

اللہ تعالیٰ نے ہمیں بے شمار نعمتیں عطا کی ہیں، جیسے زندگی، صحت، رزق اور عقل۔ ان نعمتوں پر ہمیں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا، اس کی اطاعت کرنا اور اس کی عبادت کرنا چاہیے۔

عقیدۂ توحید مسلمان کے ایمان کی بنیاد ہے۔ اس پر ایمان رکھنے سے انسان اللہ تعالیٰ کو ایک مانتا ہے، صرف اسی کی عبادت کرتا ہے اور ہر کام میں اسی پر بھروسہ کرتا ہے۔

¿Estás seguro que quieres abandonar la página?

Al abandonar la página perderás el progreso del juego.