واحد/جمع(یں۔وں۔یاں۔ے)Versión en línea درست واحد کی جمع کی شناخت کریں۔ por Ayesha Hafeez 1 جماعت کی جمع a جماعتیں ۔ جماعتوں b جماعتے ۔جماعتوں c جماعتیاں۔ جماعتیں 2 تتلی کی جمع a تتلیاں۔تتلے b تتلیاں ۔ تتلیوں c تتلیوں۔تتلیں 3 پلیٹ کی جمع a پلیٹوں۔پلیٹے b پلیٹیاں۔پلیٹیں c پلیٹیں ۔ پلیٹوں 4 جھنڈا کی جمع a جھنڈے ۔ جھنڈیاں ۔ جھنڈوں b جھنڈیں۔جھنڈوں۔ جھنڈے۔